اسلام آباد وفاقی وزیر داخلہ کی خصوصی ہدایت پر اسلام آباد پولیس کی استعداد کار کو بڑھانے اوردارالحکومت میں جرائم پر قابو پانے کے لیے اسلام آباد کیپیٹل پولیس کو مزید 16 نئی گاڑیاں اور 18نئے 150cc موٹرسائیکل فراہم کر دئیے گئے۔ ان گاڑیوں اور بائیکس کے اضافے سے اسلام آباد پولیس کی کارکردگی مزید بہتر ہو سکے گی۔
کوئی تبصرے نہیں