روات پولیس کی کاروائی،رابری کی متعدد وارداتوں میں ملوث 04ملزمان گرفتار،مسروقہ رقم 52ہزار روپے اوروارداتوں میں استعمال ہونے والا اسلحہ برآمدگرفتار ملزمان میں فیضان،صغیر، ممریز اورتنصیر حسین شامل ہیںم تعدد وارداتوں کے انکشاف پر ملزمان کو شناخت پریڈ کے لیے جیل منتقل کیاگیا،شناخت پریڈ کے بعد تفتیش کا دائرہ کار بڑھایا جائے گاشہریوں کو انکے قیمتی اثاثے سے محروم کرنے والے قانون کی گرفت سے نہیں بچیں گے،ایس پی صدر احمد زنیر چیمہ
کوئی تبصرے نہیں