TRUE
RTL

Classic Header

{fbt_classic_header}

تازہ ترین :

latest

فیصل مسجد کے سامنے ٹک ٹاک بنانے والی عورت کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا

 


اسلام آباد فیصل مسجد میں خاتون کی ٹک ٹاک وائر ہونے کا معاملہ 

لاہور کی مسجد وزیرخان کے بعد فیصل مسجد بھی ٹک ٹاکرز کے نشانے پر

اسلام آباد کے تھانہ مارگلہ میں ٹک ٹاک کیلئے متنازع ویڈیو بنانے پر مقدمہ درج

خاتون کیخلاف 295 سی کے تحت مسجد کے تقدس کی پامالی پر نامعلوم خاتون اور کیمرہ مین کیخلاف مقدمہ درج کیا گیا

کوئی تبصرے نہیں