TRUE
RTL

Classic Header

{fbt_classic_header}

تازہ ترین :

latest

وفاقی وزیر ماحولیاتی تبدیلی سینٹر شیری رحمان کی امریکی وفد سے ملاقات

 

امریکی کانگریس کی رکن شیلا جیکسن لی, ٹام سوزی، آل گرین نے وفد کی سربراہی کی

امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم بھی امریکی وفد شامل

 ملاقات میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں جاری امدادی سرگرمیوں پر تبادلہ خیال کیا گیا

امریکی وفد کو امدادی کاوشوں سمیت متاثرین کی بحالی کے لیے درکار امداد سے آگاہ کیا

جنوب کے علاقے اب بھی زیر آب ہے جو اب انسانی صحت کے لیے خطرہ ہے۔ سینٹر شیری رحمان 

سیلاب سے 33 ملین افراد شدید متاثر ہوئے ہیں۔ وفاقی وزیر ماحولیاتی تبدیلی 

پانی سے پیدا ہونے والی بیماریوں کی وجہ ہیلتھ ایمرجنسی کی طرف بڑھ رہے ہیں۔ شیری رحمان 

سیلاب کے باعث ابھرتے ہوئے بحران سے نمٹنے کے لیے فوری امداد کی ضرورت ہے۔ شیری رحمان 

امریکی وفد نے جانوں کے ضیاع پر تعزیت اور گہرے افسوس کا اظہار کیا

 وفد کا مونسٹر مون سون کی تباہ کاریوں پر گہری تشویش کا اظہار

مشکل وقت میں پاکستان کے ساتھ مکمل تعاون کا اعادہ ۔ امریکی وفد

کوئی تبصرے نہیں