TRUE
RTL

Classic Header

{fbt_classic_header}

تازہ ترین :

latest

سلیمان خان رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے ان کے نکاح کی پروقار اورانتہائی سادہ تقریب منعقد

 


 مری(بیورورپورٹ)  معروف سیاسی وسماجی شخصیت مبین خان کے صاحبزادے،خواجہ بابرمسعود کے بھانجے سلیمان خان رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے ان کے نکاح کی پروقار اورانتہائی سادہ تقریب منعقد ہوئی جس میں عبدالجبارمغل،خواجہ وامق اقبال،عبدالستار مغل،حیدرعلی، جمال عباسی،اسامہ بشارت،جمیل جمی جی،خواجہ شرجیل،خواجہ ارمان،قاری آفتاب کے علاوہ مذہبی،سیاسی،سماجی،کاروباری شخصیات،اہلیان علاقہ اورعزیزواقارب نے کثیر تعدادمیں شرکت کی اورنئے جوڑے کومبارکباددیتے ہوئے نیک تمناؤں کااظہارکیا۔

کوئی تبصرے نہیں