TRUE
RTL

Classic Header

{fbt_classic_header}

تازہ ترین :

latest

مندرہ سگے بھائی کو قتل کرنے والا پولیس اہلکار گرفتار

 

فائل فوٹو

مندرہ کے علاقہ میں ہیڈ کانسٹیبل آصف محمود کو فائر لگنے کے معاملے میں اہم پیش رفت،مقتول کے بھائی کے خلاف تھانہ مندرہ میں مقدمہ درج، مندرہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم راشد کو گرفتار کرکے آلہ قتل برآمد کر لیا، ابتدائی تحقیقات کے مطابق ملزم راشد نے لڑائی جھگڑے کے دوران فائرنگ کرکے بھائی آصف محمود کو قتل کر دیا تھا، ملزم راشد مقتول آصف کا سگا بھائی ہے۔


کوئی تبصرے نہیں