ایف آئی اے کمرشل بینکس سرکل اسلام آباد کا غیر ملکی کرنسی اور حوالہ ہنڈی ڈیلر وں کے خلاف کریک ڈاؤن۔
کاروئی راولپنڈی اور اسلام آباد میں عمل میں لائی گئی
ملزمان بغیر لائسنس کے غیر ملکی کرنسی کی خریدو فروخت میں ملوث تھے۔
ملزم کاشف جاوید کو اسلام آباد جبکہ اسد اشتیاق کو راولپنڈی سے رنگے ہاتھوں گرفتار کیا گیا۔
ملزمان کے قبضہ سے (دو لاکھ پچاس ہزارسعودی ریال) ایک کروڑ ساٹھ لاکھ روپے مالیت کی ملکی و غیر ملکی کرنسی بر آمد۔
ملزمان کو موقعہ سے گرفتار کر کے مقدمات درج رجسٹر کر لیے گئے۔
کوئی تبصرے نہیں