اسلام آباد : پولیس لائن ہیڈ کوارٹر بیرک نمبر 7 میں 2 ملازمان میں لڑائی جھگڑا
کنسٹیبل شاہد نواز متعینہ ایگل سکارڈ نے مبینہ فائر مارا جو کہ کنسٹیبل امیر نواز متعینہ ARU کو لگ گیا ہے.
کانسٹیبل امیر نواز زخمی حالت میں پمزہسپتال منتقل کر دیا گیا
مضروب کانسٹیبل کی حالت سیریس ہےڈیوٹی افیسر پمز ہسپتال روانہ
کوئی تبصرے نہیں