بالی وڈ کے سپر اسٹار سلمان خان ڈینگی کا شکار ہو گئے، سلمان خان کی طبیعت گزشتہ کچھ دنوں سے ناساز تھی بھارتی میڈیا کے مطابق سلمان خان ڈینگی کا شکار ہو گئے ہیں اور ڈاکٹروں نے انہیں آرام کرنے اور جسمانی مشقت سے پرہیز کرنے کا مشورہ دیا ہے ڈینگی کا شکار ہونے کے باعث سلمان خان اگلے کچھ ہفتے معروف ٹی وی رئلٹی شو بگ باس کی میزبانی نہیں کر پائیں گے، ان کی جگہ کرن جوہر بگ باس کی میزبانی کریں گےگزشتہ دو ہفتوں سے سلمان خان اپنی آنے والی فلم ’’کسی کا بھائی، کسی کی جان‘‘ کی شوٹنگ میں مصروف تھے سلمان خان کے ڈینگی کا شکار ہونے کے باعث فلم کریو باقی اداکاروں کے ساتھ شوٹنگ میں مصروف ہے، سلمان خان طبیعت بحال ہونے کے بعد انہیں دوبارہ جوائن کریں گے۔
بالی وڈ سپر اسٹار سلمان خان ڈینگی کا شکار ہو گئے،بھارتی میڈیا
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
کوئی تبصرے نہیں