TRUE
RTL

Classic Header

{fbt_classic_header}

تازہ ترین :

latest

اسلام آباد عائشہ رضا فاروق کی سربراہی میں اینٹی ریپ سپیشل کمیٹی کا اجلاس


اسلام آباد: اینٹی ریپ سپیشل کمیٹی کا اجلاس چیئرپرسن عائشہ رضا فاروق کی سربراہی میں وزارت قانون و انصاف میں منعقد ہوا


اجلاس میں پارلیمانی سیکرٹری برائے قانون و انصاف مہناز اکبر عزیز، فوکل پرسن اینٹی ریپ کمیٹی اسامہ مالک دیگر ممبران اور وزارت قانون کے افسران نے شرکت کی


اجلاس میں صوبائی حکومتوں کے نمائندے بھی شریک ہوئے


اجلاس میں اینٹی ریپ لاء کو نافذ کرنے سے متعلق امور کا جائزہ لیا گیا 


اینٹی ریپ لاء نافذ کرنے کی پیشرفت سے شرکاء کو آگاہ کیا گیا 


اجلاس کے شرکاء کو آگاہ کیا گیا کہ اینٹی ریپ لاء کے تحت خصوصی عدالتوں کا قیام عمل میں لایا جا چکا ہے جو ریپ کے مقدمات کی سماعت کریں گی


اجلاس کے شرکاء کو بتایا گیا کہ ریپ کیسسز کے مقدمات کی تفتیش کے لیے خصوصی پولیس یونٹس بھی قائم کر دیے گئے ہیں


اجلاس میں ریپ کیسسز میں کمی لانے سے متعلق امور زیر بحث آئے اور تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا

کوئی تبصرے نہیں