TRUE
RTL

Classic Header

{fbt_classic_header}

تازہ ترین :

latest

سپریم کورٹ نے عمران خان حملہ کیس کا مقدمہ 24 گھنٹے میں درج کرنے کا حکم دیدیا

 

فائل فوٹو

سپریم کورٹ نے عمران خان حملہ کیس کا مقدمہ 24 گھنٹے  میں درج کرنے کا حکم دیدیا


 تفتیش کریں شواہد اکٹھے کریں، فرانزک کرائیں، چیف جسٹس 

سوموٹو نوٹس میں آئی جی صاحب آپ جواب دہ ہونگے، چیف جسٹس


: چوبیس گھنے میں مقدمہ درج نہ ہوا تو سوموٹو لیا جائے گا، چیف جسٹس


: قومی لیڈر کے قتل کی کوشش کی گئی، معاملے کی نزاکت کو سمجھیں، چیف جسٹس


 اندراج مقدمہ کی درخواست پر وزیراعلی سے مشاورت کی تھی،آئی جی پنجاب 

جو درخواست دی گئی اس پر مقدمہ درج کرنے میں تحفظات ہیں،آئی جی پنجاب


 صوبائی حکومت کا مؤقف پولیس افسر سے زیادہ اہم نہیں ہوسکتا،چیف جسٹس 

فوجداری کا نظام انصاف رکنا نہیں چاہئے، چیف جسٹس عمر عطا بندیال

قانون کے مطابق ہر قدم پرعدالت پولیس کو سپورٹ کرے گی،چیف جسٹس


سپریم کورٹ کے لارجر بینچ سماعت ایک ہفتے تک ملتوی کردی

ایک آپشن یہ بھی ہے کہ جاں بحق شخص کے اہلخانہ کی درخواست پر مقدمہ درج ہو،آئی جی

آپ کے پاس کیا دستیاب آپشنز ہیں اس سے عدالت کا سروکار نہیں،چیف جسٹس 

تفتیش کریں،

 شواہد جمع کریں اور فرانزک بھی کرائیں، چیف جسٹس عمر عطا


مجھے صوبائی حکومت نے مقدمہ درج کرنے سے روکا تھا،آئی جی پنجاب

کوئی تبصرے نہیں