TRUE
RTL

Classic Header

{fbt_classic_header}

تازہ ترین :

latest

تحریک انصاف کا لانگ مارچ منگل کے بجائے بدھ سے شروع ہوگا

 

تحریک انصاف کا لانگ مارچ منگل کے بجائے بدھ سے شروع ہوگا (فائل فوٹو)

لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے لانگ مارچ ایک دن آگے بڑھا دیا صحافیوں سےگفتگو کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ لانگ مارچ منگل کے بجائے بدھ سے شروع ہوگا،لانگ مارچ ہر صورت منزل حاصل کرےگا، الیکشن کی تاریخ لےکر ہی واپس آئیں گے عمران خان کا کہنا تھا کہ لانگ مارچ کی قیادت اسد عمر، شاہ محمود قریشی اور پرویز خٹک کریں گے، آصف زرداری اور نواز شریف سےکبھی سمجھوتا نہیں ہوسکتا چیئرمین پی ٹی آئی کا کہنا تھا کہ پاک فوج ہماری ہے اور اس کے خلاف جانا ممکن نہیں، سرحدوں پرکھڑے فوجی ان کے بچوں کی طرح ہیں۔





کوئی تبصرے نہیں