TRUE
RTL

Classic Header

{fbt_classic_header}

تازہ ترین :

latest

خطہ پوٹھوہار کے نوجوان شعرخوان راجہ قمرالسلام وفات پا گئے

 

فائل فوٹو

راولپنڈی (راجہ طیب)  خطہ پوٹھوہار کے نوجوان شعرخوان راجہ قمرالسلام انتقال کر گئے تاحال اُن کی موت کی وجہ اور نماز جنازہ کا وقت معلوم نہیں ہو سکا ہے جبکہ دوسری جانب خطہ پوٹھوہار کے سوشل میڈیا پر اُن کی وفات کی خبر ٹاپ ٹرینڈ بن چکی ہے خطہ پوٹھوہار کی ثقافت سے دلچسبی رکھنے والے لوگ راجہ قمرالسلام کی اچانک وفات کی خبر سُن کر گہرے دُکھ اور افسوس کا اظہار کر رہے ہیں۔

کوئی تبصرے نہیں