TRUE
RTL

Classic Header

{fbt_classic_header}

تازہ ترین :

latest

پولیس اور محکمہ فوڈ کی مشترکہ کاروائی میں آٹے اورگندم سے لدی10گاڑیاں سمگل کرنے کی کوشش ناکام


راولپنڈی (پوٹھوہار ون ڈیجیٹل) راولپنڈی پولیس اور محکمہ فوڈ نے مشترکہ کاروائی میں آٹے اورگندم سے لدی10گاڑیاں سمگل کرنے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے 3395 تھیلے آٹااور1200تھیلے گندم برآمدکر لی پولیس نے10 ڈرائیور گرفتارکر لئے تھانہ نصیر آباد پولیس نے ڈرائیور اکرام سے 200 تھیلے آٹا،ڈرائیور بلال سے 115 تھیلے آٹا، ڈرائیوراحسان سے 300 تھیلے آٹا، ڈرائیورعرفان سے 90 تھیلے آٹا، ڈرائیورسبز علی سے 400 تھیلے آٹا،تھانہ ٹیکسلا پولیس نے ڈرائیورعرفان سے 1000 تھیلے آٹا اورڈرائیور اسلام سے 1250 تھیلے آٹا،تھانہ صدرواہ پولیس نے ڈرائیور سمین اللہ سے 40 تھیلے آٹا،تھانہ مندرہ پولیس نے ڈرائیورشکیل سے600تھیلے گندم اورڈرائیورشاہنواز سے600تھیلے گندم برآمد کر لی۔

کوئی تبصرے نہیں