راولپنڈی(پوٹھوہار ون ڈیجیٹل)تھانہ کہوٹہ پولیس نے چھریوں کے وار کرکے 2شہریوں کو زخمی کرنے والا اشتہاری گرفتارکر لیاپولیس نے چھریوں کے وار کرکے 2شہریوں کو زخمی کرنے والے اشتہاری محمد زکی کو گرفتار کرجس نے معمولی تلخ کلامی پر چھریوں کے وار کر کے نسرین بی بی اور محمد مہربان کو زخمی کر دیا تھاواقعہ کا مقدمہ گزشتہ سال تھانہ کہوٹہ میں درج کیاگیاتھا۔
تھانہ کہوٹہ پولیس نے چھریوں کے وار کرکے 2شہریوں کو زخمی کرنے والا اشتہاری گرفتارکر لیا
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
کوئی تبصرے نہیں