TRUE
RTL

Classic Header

{fbt_classic_header}

تازہ ترین :

latest

سائفر کیس کی سماعت بغیر کسی کارروائی کے نو اکتوبر تک ملتوی

 اسلام آباد۔ آفیشل سیکریٹ ایکٹ کی خصوصی عدالت نے سابق وزیرِ اعظم عمران خان اور دیگر کے خلاف سائفر کیس کی سماعت بغیر کسی کارروائی کے نو اکتوبر تک ملتوی کر دی۔ تحریکِ انصاف کے وکلا نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں دائر کیس کا فیصلہ آنے تک سماعت مؤخر کرنے کی استدعا کی جسے عدالت نے منظور کر لیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ سائفر کیس کی اِن کیمرہ اور جیل میں سماعت کے معاملے پر پہلے ہی فیصلے محفوظ کر چکی ہے۔

کوئی تبصرے نہیں