TRUE
RTL

Classic Header

{fbt_classic_header}

تازہ ترین :

latest

کمشنر راولپنڈی ڈویژن کے زیر صدارت مردم شماری کے لئےہونے والی ماسٹر ٹر یننگ کا جائزہ اجلاس

 


کمشنر راولپنڈی ڈویژن کے زیر صدارت مردم شماری کے لئےہونے والی ماسٹر ٹر یننگ کا جائزہ اجلاس۔


 مردم شماری کی ٹر یننگ کے لئے مطلوبہ جگہ اور وہاں تمام ضروری سہولیات فراہم کی جائیں- کمشنر راولپنڈی


19 دسمبر22سے شروع اس پا نچ روزہ ٹر یننگ میں 138ماسٹر ٹر یننرز کو راولپنڈی میں ٹر یننگ دی جائے گی۔


 ما سٹر ٹر ینرزاپنے اضلاع و تحصیلوں میں جا کر سٹاف کو ٹر یننگ دیں گے

 ‏

 ‏ مردم شماری نہایت اہم اور حسا س معاملہ ہے کیو نکہ ہمارے ہر منصو بے کی بنیاد و نوعیت آبادی کے درست اندراج پر منحصر ہے۔

 ‏

 ‏ٹر یننگ کے دوران کمشنرراولپنڈی مختلف سینٹرز کا دورہ کرتے ہوئے ٹر یننگ کے معیار کویقینی بنائیں گے۔


راولپنڈی ڈویژن میں کل 104 سینٹرز قائم کئے جائے گے۔


 ضلع راولپنڈی میں 36، ضلع اٹک14, ضلع چکوال14، ضلع جہلم 10سینٹرز ٹر یننگ کے لئے مختص ہوں گے۔

کوئی تبصرے نہیں