TRUE
RTL

Classic Header

{fbt_classic_header}

تازہ ترین :

latest

فیصل آباد کے نوجوان نے دی محبت میں انوکھی قربانی

 


فیصل آباد کے نوجوان نے دی محبت میں انوکھی قربانی سوشل میڈیا رپورٹس کے مطابق فیصل آباد سے تعلق رکھنے والے نوجوان میاں ندیم نے اپنی محبوبہ کی فرمائش پر اپنے منہ سے تمام دانت نکلوا کر اپنی محبوبہ کو ہار بنا کر پیش کردیا کہا جا رہا ہے کے محبوبہ نے میاں ندیم سے یہ انوکھی فرمائش کی تھی جسے میاں ندیم نے پورا کر دکھایا ناقدین کی رائے کے مطابق شاہ جہاں کی محبت میں بناۓ گئے تاج محل کے بعد یہ اب تک کی سب سے بڑی قربانی دی ہے۔ 

کوئی تبصرے نہیں