TRUE
RTL

Classic Header

{fbt_classic_header}

تازہ ترین :

latest

ڈپٹی کمشنر کیپٹن (ر) شعیب کا سی پی او سید شہزاد ندیم بخاری کے ہمراہ کرسمس کے حوالے سے سیکورٹی انتظامات کا جائزہ،



 

راولپنڈی سی پی او سید شہزاد ندیم بخاری کا کرسمس کے حوالے سے شہر کے مختلف علاقوں میں سیکورٹی انتظامات کا جائزہ،


 ڈپٹی کمشنر کیپٹن (ر) شعیب علی بھی سی پی او کے ہمراہ تھے۔


 سی پی او نے صدر، مال روڈ، لال کڑتی، راجہ بازار، جہلم روڈ، کمرشل مارکیٹ، مری روڈ پر گرجا گھروں اور دیگر سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا، 


 سی پی او کی آن ڈیوٹی افسران و اہلکاروں کو فول پروف سکیورٹی یقینی بنانے کی ہدایت،  


کرسمس کے موقع پر راولپنڈی پولیس کے 3200 سے زائد افسران و اہلکاران فرائض سرانجام دے رہے ہیں۔ 


ڈویژنل ایس پیز اور ایس ڈی پی اوز ڈیوٹی پر تعینات نفری کو وقتاَ فوقتاً چیک اور بریف کر رہے ہیں۔


 ایلیٹ، محافظ، ڈولفن فورس اور تھانوں کے سکواڈز ملحقہ علاقوں میں خصوصی گشت کررہے ہیں۔


چھتوں پر ماہر نشانہ باز تعینات کیے گئے ہیں، 


مکمل باڈی سرچنگ کے بعد ہی گرجا گھروں میں داخلے کی اجازت دی جائے گی۔


شہریوں کے جان و مال کا تحفظ اور فول پروف سکیورٹی کو یقینی بنانے کے لیے تمام اقدامات اٹھائے جارہے ہیں۔ سی پی او سید شہزاد ندیم بخاری

کوئی تبصرے نہیں