راولپنڈی ریجنل پولیس آفیسر راولپنڈی ریجن ناصر محمود ستی نے ریجنل دفتر میں تعینات مسیحی پولیس ملازمین کے اعزاز میں کرسمس کیک کاٹنے کی تقریب کا اہتمام کیا۔تقریب میں ریجنل پولیس دفتر میں تعینات مسیحی پولیس ملازمین نے خصوصی طور پر شرکت کی۔ آرپی او نے ملازمین کی مالی معاونت کے لیے نقد رقم تقسیم کرتے ہوئے انکے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیااور کرسمس سے قبل رخصت پر بھجوانے کے احکامات بھی جاری کیے۔مسیحی برادری محنتی اور فرض شناس ہے جو پاکستان کے تمام اہم اداروں میں اپنے فرائض منصبی دیانتداری اور دلجمعی سے سرانجام دے رہے ہیں،
ریجنل پولیس آفیسر راولپنڈی ریجن ناصر محمود ستی نے دفتر میں تعینات مسیحی پولیس ملازمین کے اعزاز میں کرسمس کیک کاٹنے کی تقریب کا اہتمام کیا
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
کوئی تبصرے نہیں